فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے ڈائریکٹر لینڈ سعد بن اسد تبدیل

اسلام آبادپاکستانتازہ ترین

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)وفاقی حکومت نے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے ڈائریکٹر لینڈ اور پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کےگریڈ 18 کے افسر سعد بن اسد کو تبدیل کردیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے