صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
بین الااقوامی
ناروے
مشرقی وسطی
سعودی عرب
غزہ
کھیل
کرکٹ
نئی سوچ
سائنس ٹیکنولوجی
صحت
تعلیم
E-PAPER
کالم
معلومات
Prayer Times
رابطہ کریں
X
پنجاب گورنمنٹ مری کی جدید لائن کو تیار کرنے کے لئے اقدامات کرتا ہے: سیکی ، ایل جی
دیہی پاکستان میں ٹیلی میڈیسن کے ساتھ سی آئی ایس صحت کی دیکھ بھال کے فرق کو ہل کرتا ہے
متحدہ عرب امارات: متعدد سرجریوں کے بعد صرف 500 گرام وزن کا معجزہ بچہ زندہ رہتا ہے , 137 دن میں
ویتنام کا سیمی کنڈکٹر چپ کے پلانٹ کی تعمیر میں 501 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
انسانی حقوق کے محافظوں اور آزاد صحافیوں کو ہراساں کرنے پر فکر مند ہوں ،ہائی کمشنر انسانی حقوق
امارات ہلال احمر کا یمن شہر المکلا میں سالانہ "رمضان افطار منصوبہ” کا آغاز
شارجہ میں 42 ویں رمضان نائٹس نمائش کا آغاز 6 مارچ سے ہو گا
کیا رواں برس پاکستان میں 5جی کی نیلامی ممکن ہوپائے گی؟
عرب ممالک 5سال میں غزہ کی تعمیر نو کا کام مکمل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، مصری وزیر خارجہ
لبنان کے شعبہ صحت پر اسرائیلی حملوں کی جنگی جرائم کے طور پر تحقیقات ہونی چاہیے،ایمنسٹی انٹرنیشنل

جون 4, 2025
میونسپل کمیٹی اور پبلسٹی ٹیکس
Read More »
جون 4, 2025
11:30 صبح
Prev
Previous
آپریشن سپائڈرز ویب تاریخ کا سب سے بڑا اور انوکھا ڈرون حملہتحریر: وقار نسیم وامقیوکرین نے روس کے مختلف فضائی اڈوں پر ایک بڑا ڈرون حملہ کیا، جس میں 40 سے زائد روسی بمبار طیارے تباہ ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ یہ حملہ سائبیرین علاقے میں واقع بیلیا ایئر بیس سمیت دیگر مقامات پر کیا گیا، جہاں جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے بمبار طیارے موجود تھے۔ حملے کے نتیجے میں ایک اندازے کے مطابق روسی فضائیہ کو تقریباً 7 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا۔یہ حملہ روس کے اندر طویل ترین فاصلے تک کیا جانے والا بڑا اور اہم حملہ قرار دیا جا رہا ہے، یوکرینی حکام کے مطابق روس کے خلاف حملے میں 472 ڈرونز، سات بیلسٹک اور کروز میزائلوں کا استعمال کیا گیا۔ اس حملے کو روس کے خلاف یوکرین کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یوکرین کی سکیورٹی سروس کا کہنا ہے کہ آپریشن سپائیڈرز ویب کی ڈیڑھ برس سے منصوبہ بندی کی جا رہی تھی اور صدر زیلنسکی اور جنرل مالیوک اس کو خود مانیٹر کر رہے تھے۔روس کے اندر واقع ایک گودام میں ڈرونز کے پارٹس جوڑنے کا عمل کیا گیا اور بارودی مواد سے لیس ان ڈرونز کو لکڑی کے پورٹیبل گھروں میں چھپا کر ٹرکوں کے ذریعے فضائی اڈوں کے قریب پہنچایا گیا۔ ان گھروں کی چھتیں ریموٹ کنٹرول میکانزم کے ذریعے کھولی گئیں، جس کے بعد ڈرونز اُڑان بھر کر اپنے اہداف کی طرف روانہ ہوئے۔یہ حملہ یوکرین کی نئی جنگی حکمت عملی کی عکاسی کرتا ہے۔ روسی حکام نے تصدیق کی ہے کہ کئی مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، روس کی جانب سے ایک بڑے جوابی حملہ کی توقع بھی کی جا رہی ہے جبکہ یہ صورتحال عالمی سطح پر نئی کشیدگی کو جنم دے سکتی ہے، اور کچھ ماہرین اسے تیسری جنگ عظیم کے خطرے کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ تاہم، اس وقت سفارتی کوششیں بھی جاری ہیں تاکہ تنازع کو مزید بڑھنے سے روکا جا سکے۔ حالات تیزی سے بدل رہے ہیں، اور آنے والے دنوں میں مزید پیش رفت متوقع ہے۔
اوپر تک سکرول کریں۔