صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
بین الااقوامی
ناروے
مشرقی وسطی
سعودی عرب
غزہ
کھیل
کرکٹ
نئی سوچ
سائنس ٹیکنولوجی
صحت
تعلیم
E-PAPER
کالم
معلومات
Prayer Times
رابطہ کریں
X
تازہ ترین
پنجاب گورنمنٹ مری کی جدید لائن کو تیار کرنے کے لئے اقدامات کرتا ہے: سیکی ، ایل جی
دیہی پاکستان میں ٹیلی میڈیسن کے ساتھ سی آئی ایس صحت کی دیکھ بھال کے فرق کو ہل کرتا ہے
متحدہ عرب امارات: متعدد سرجریوں کے بعد صرف 500 گرام وزن کا معجزہ بچہ زندہ رہتا ہے , 137 دن میں
ویتنام کا سیمی کنڈکٹر چپ کے پلانٹ کی تعمیر میں 501 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
انسانی حقوق کے محافظوں اور آزاد صحافیوں کو ہراساں کرنے پر فکر مند ہوں ،ہائی کمشنر انسانی حقوق
امارات ہلال احمر کا یمن شہر المکلا میں سالانہ "رمضان افطار منصوبہ” کا آغاز
شارجہ میں 42 ویں رمضان نائٹس نمائش کا آغاز 6 مارچ سے ہو گا
کیا رواں برس پاکستان میں 5جی کی نیلامی ممکن ہوپائے گی؟
عرب ممالک 5سال میں غزہ کی تعمیر نو کا کام مکمل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، مصری وزیر خارجہ
لبنان کے شعبہ صحت پر اسرائیلی حملوں کی جنگی جرائم کے طور پر تحقیقات ہونی چاہیے،ایمنسٹی انٹرنیشنل
بین الااقوامی
میونسپل کمیٹی اور پبلسٹی ٹیکس
Pasban News
جون 4, 2025
0
بین الااقوامی
آپریشن سپائڈرز ویب تاریخ کا سب سے بڑا اور انوکھا ڈرون حملہتحریر: وقار نسیم وامقیوکرین نے روس کے مختلف فضائی اڈوں پر ایک بڑا ڈرون حملہ کیا، جس میں 40 سے زائد روسی بمبار طیارے تباہ ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ یہ حملہ سائبیرین علاقے میں واقع بیلیا ایئر بیس سمیت دیگر مقامات پر کیا گیا، جہاں جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے بمبار طیارے موجود تھے۔ حملے کے نتیجے میں ایک اندازے کے مطابق روسی فضائیہ کو تقریباً 7 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا۔یہ حملہ روس کے اندر طویل ترین فاصلے تک کیا جانے والا بڑا اور اہم حملہ قرار دیا جا رہا ہے، یوکرینی حکام کے مطابق روس کے خلاف حملے میں 472 ڈرونز، سات بیلسٹک اور کروز میزائلوں کا استعمال کیا گیا۔ اس حملے کو روس کے خلاف یوکرین کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یوکرین کی سکیورٹی سروس کا کہنا ہے کہ آپریشن سپائیڈرز ویب کی ڈیڑھ برس سے منصوبہ بندی کی جا رہی تھی اور صدر زیلنسکی اور جنرل مالیوک اس کو خود مانیٹر کر رہے تھے۔روس کے اندر واقع ایک گودام میں ڈرونز کے پارٹس جوڑنے کا عمل کیا گیا اور بارودی مواد سے لیس ان ڈرونز کو لکڑی کے پورٹیبل گھروں میں چھپا کر ٹرکوں کے ذریعے فضائی اڈوں کے قریب پہنچایا گیا۔ ان گھروں کی چھتیں ریموٹ کنٹرول میکانزم کے ذریعے کھولی گئیں، جس کے بعد ڈرونز اُڑان بھر کر اپنے اہداف کی طرف روانہ ہوئے۔یہ حملہ یوکرین کی نئی جنگی حکمت عملی کی عکاسی کرتا ہے۔ روسی حکام نے تصدیق کی ہے کہ کئی مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، روس کی جانب سے ایک بڑے جوابی حملہ کی توقع بھی کی جا رہی ہے جبکہ یہ صورتحال عالمی سطح پر نئی کشیدگی کو جنم دے سکتی ہے، اور کچھ ماہرین اسے تیسری جنگ عظیم کے خطرے کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ تاہم، اس وقت سفارتی کوششیں بھی جاری ہیں تاکہ تنازع کو مزید بڑھنے سے روکا جا سکے۔ حالات تیزی سے بدل رہے ہیں، اور آنے والے دنوں میں مزید پیش رفت متوقع ہے۔
Pasban News
جون 2, 2025

چوہدری شجاعت حسین کی راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کے نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد اسلا م آباد (انیلہ ایاز چوہدری سے) چوہدری شجاعت حسین نے اپنے تہنیتی پیغام میں ایاز اکبر خان کو چیئرمین، فیصل ساہی کو صدر، عارف خان کو جنرل سیکریٹری اور حسنین لیاقت کو فنانس سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے احمر نجیب ستی کو انفارمیشن سیکریٹری، محمد شفیق راجہ کو سینئر نائب صدر، نوید کھوکھر کو نائب صدر اور امبرین علی کو نائب صدر برائے خواتین منتخب ہونے پر بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ رسجا ایک متحرک اور فعال اسپورٹس جرنلزم کا پلیٹ فارم ہے، جو نہ صرف صحافتی اقدار کی پاسداری کرتا ہے بلکہ کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی رہنمائی میں بھی اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے دورِ حکومت میں صحافیوں کی فلاح و بہبود اور کھیلوں کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کیے گئے۔ بطور صدر کبڈی فیڈریشن بھی بے شمار قومی و بین الاقوامی ایونٹس کا انعقاد کیا، جنہیں رسجا نے ہمیشہ مثبت انداز میں اجاگر کیا۔پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور ترجمان مصطفیٰ ملک نے بھی رسجا کی نئی باڈی کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مصطفیٰ ملک نے کہا کہ سپورٹس جرنلزم معاشرے میں مثبت سرگرمیوں کے فروغ اور نوجوانوں کی راہنمائی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔ رسجا ایک ایسا فعال پلیٹ فارم ہے جس میں ملک کے سینئر صحافی شامل ہیں، جو کھیلوں کی دنیا کے مسائل اجاگر کرنے میں مؤثر آواز بنے ہوئے ہیں۔
Pasban News
مئی 31, 2025
0
بین الااقوامی
"صحافت: صرف آزاد رائے یا سچ بولنے کا حوصلہ؟”
Pasban News
مئی 29, 2025
0
بین الااقوامی
پاک بھارت تنازعہ
Pasban News
مئی 29, 2025
0
1
بین الااقوامی
میونسپل کمیٹی اور پبلسٹی ٹیکس
2

3

4

5
بین الااقوامی
پاک بھارت تنازعہ
Categories

"تعلیم یا ہنر: غیر تعلیم یافتہ افراد کی مالی استحکام کی حقیقت”
مئی 29, 2025
پاکستان
اہم خبریں
پاکستان
بین الاقوامی یومِ خواتین کے موقع پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق و قانون وانصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا پیغام
مارچ 6, 2025
اہم خبریں
پاکستان
انسانی حقوق کے محافظوں اور آزاد صحافیوں کو ہراساں کرنے پر فکر مند ہوں ،ہائی کمشنر انسانی حقوق
مارچ 3, 2025
اہم خبریں
پاکستان
صحت
دیہی پاکستان میں ٹیلی میڈیسن کے ساتھ سی آئی ایس صحت کی دیکھ بھال کے فرق کو ہل کرتا ہے
جنوری 31, 2025
اہم خبریں
پاکستان
پنجاب گورنمنٹ مری کی جدید لائن کو تیار کرنے کے لئے اقدامات کرتا ہے: سیکی ، ایل جی
جنوری 31, 2025
بین الا اقوامی

مشرقی واسطی
اہم خبریں
مشرقی وسطی
متحدہ عرب امارات ،محمد بن راشد سولر پارک کے ساتویں مرحلے کے لیے بین الاقوامی ڈویلپرز کو دعوت
مارچ 6, 2025
اہم خبریں
مشرقی وسطی
سعودی عرب کی تاریخی مسجدالدویدکی بحالی اور تعمیر نو کا کام شروع
مارچ 6, 2025
اہم خبریں
مشرقی وسطی
لبنان کے شعبہ صحت پر اسرائیلی حملوں کی جنگی جرائم کے طور پر تحقیقات ہونی چاہیے،ایمنسٹی انٹرنیشنل
مارچ 6, 2025
مشرقی وسطی
سعودی کابینہ کا مصرمیں فلسطین اجلاس کے فیصلوں کی مکمل حمایت کا اعلان
مارچ 6, 2025
اہم خبریں
مشرقی وسطی
شارجہ میں 42 ویں رمضان نائٹس نمائش کا آغاز 6 مارچ سے ہو گا
مارچ 4, 2025
اہم خبریں
مشرقی وسطی
امارات ہلال احمر کا یمن شہر المکلا میں سالانہ "رمضان افطار منصوبہ” کا آغاز
مارچ 4, 2025
غزہ
اہم خبریں
غزہ
اسلامی تعاون تنظیم کا فلسطین بارے تبادلہ خیال کے لیے غیر معمولی وزارتی اجلاس کل ہوگا
مارچ 6, 2025
اہم خبریں
غزہ
عرب ممالک 5سال میں غزہ کی تعمیر نو کا کام مکمل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، مصری وزیر خارجہ
مارچ 6, 2025
کھیل
کھیل
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام جاری چار روزہ ڈسڑکٹ بیڈ منٹن چیمپئن شپ اختتام پذیر ہو گئی
مارچ 2, 2025
کرکٹ
کھیل
چیمپئنز ٹرافی، بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44رنز سے شکست دے دی
مارچ 2, 2025
کرکٹ
کھیل
پی سی بی نے منسوخ شدہ چیمپئنز ٹرافی میچز کے لیے ٹکٹ ریفنڈ کا اعلان کر دیا
مارچ 2, 2025
کھیل
قذافی اسٹیڈیم میں دو نئے VVIP دیواروں کا اضافہ کیا گیا
جنوری 30, 2025
کرکٹ
کرکٹ
کھیل
چیمپئنز ٹرافی، بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44رنز سے شکست دے دی
مارچ 2, 2025
کرکٹ
کھیل
پی سی بی نے منسوخ شدہ چیمپئنز ٹرافی میچز کے لیے ٹکٹ ریفنڈ کا اعلان کر دیا
مارچ 2, 2025
سائنس ٹیکنالوجی.
اہم خبریں
سائنس ٹیکنولوجی
کیا رواں برس پاکستان میں 5جی کی نیلامی ممکن ہوپائے گی؟
مارچ 5, 2025
صحت
اہم خبریں
پاکستان
صحت
دیہی پاکستان میں ٹیلی میڈیسن کے ساتھ سی آئی ایس صحت کی دیکھ بھال کے فرق کو ہل کرتا ہے
جنوری 31, 2025
تازہ ترین
بین الااقوامی
میونسپل کمیٹی اور پبلسٹی ٹیکس
Pasban News
جون 4, 2025
بین الااقوامی
آپریشن سپائڈرز ویب تاریخ کا سب سے بڑا اور انوکھا ڈرون حملہتحریر: وقار نسیم وامقیوکرین نے روس کے مختلف فضائی اڈوں پر ایک بڑا ڈرون حملہ کیا، جس میں 40 سے زائد روسی بمبار طیارے تباہ ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ یہ حملہ سائبیرین علاقے میں واقع بیلیا ایئر بیس سمیت دیگر مقامات پر کیا گیا، جہاں جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے بمبار طیارے موجود تھے۔ حملے کے نتیجے میں ایک اندازے کے مطابق روسی فضائیہ کو تقریباً 7 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا۔یہ حملہ روس کے اندر طویل ترین فاصلے تک کیا جانے والا بڑا اور اہم حملہ قرار دیا جا رہا ہے، یوکرینی حکام کے مطابق روس کے خلاف حملے میں 472 ڈرونز، سات بیلسٹک اور کروز میزائلوں کا استعمال کیا گیا۔ اس حملے کو روس کے خلاف یوکرین کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یوکرین کی سکیورٹی سروس کا کہنا ہے کہ آپریشن سپائیڈرز ویب کی ڈیڑھ برس سے منصوبہ بندی کی جا رہی تھی اور صدر زیلنسکی اور جنرل مالیوک اس کو خود مانیٹر کر رہے تھے۔روس کے اندر واقع ایک گودام میں ڈرونز کے پارٹس جوڑنے کا عمل کیا گیا اور بارودی مواد سے لیس ان ڈرونز کو لکڑی کے پورٹیبل گھروں میں چھپا کر ٹرکوں کے ذریعے فضائی اڈوں کے قریب پہنچایا گیا۔ ان گھروں کی چھتیں ریموٹ کنٹرول میکانزم کے ذریعے کھولی گئیں، جس کے بعد ڈرونز اُڑان بھر کر اپنے اہداف کی طرف روانہ ہوئے۔یہ حملہ یوکرین کی نئی جنگی حکمت عملی کی عکاسی کرتا ہے۔ روسی حکام نے تصدیق کی ہے کہ کئی مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، روس کی جانب سے ایک بڑے جوابی حملہ کی توقع بھی کی جا رہی ہے جبکہ یہ صورتحال عالمی سطح پر نئی کشیدگی کو جنم دے سکتی ہے، اور کچھ ماہرین اسے تیسری جنگ عظیم کے خطرے کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ تاہم، اس وقت سفارتی کوششیں بھی جاری ہیں تاکہ تنازع کو مزید بڑھنے سے روکا جا سکے۔ حالات تیزی سے بدل رہے ہیں، اور آنے والے دنوں میں مزید پیش رفت متوقع ہے۔
Pasban News
جون 2, 2025
بین الااقوامی
چوہدری شجاعت حسین کی راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کے نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد اسلا م آباد (انیلہ ایاز چوہدری سے) چوہدری شجاعت حسین نے اپنے تہنیتی پیغام میں ایاز اکبر خان کو چیئرمین، فیصل ساہی کو صدر، عارف خان کو جنرل سیکریٹری اور حسنین لیاقت کو فنانس سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے احمر نجیب ستی کو انفارمیشن سیکریٹری، محمد شفیق راجہ کو سینئر نائب صدر، نوید کھوکھر کو نائب صدر اور امبرین علی کو نائب صدر برائے خواتین منتخب ہونے پر بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ رسجا ایک متحرک اور فعال اسپورٹس جرنلزم کا پلیٹ فارم ہے، جو نہ صرف صحافتی اقدار کی پاسداری کرتا ہے بلکہ کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی رہنمائی میں بھی اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے دورِ حکومت میں صحافیوں کی فلاح و بہبود اور کھیلوں کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کیے گئے۔ بطور صدر کبڈی فیڈریشن بھی بے شمار قومی و بین الاقوامی ایونٹس کا انعقاد کیا، جنہیں رسجا نے ہمیشہ مثبت انداز میں اجاگر کیا۔پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور ترجمان مصطفیٰ ملک نے بھی رسجا کی نئی باڈی کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مصطفیٰ ملک نے کہا کہ سپورٹس جرنلزم معاشرے میں مثبت سرگرمیوں کے فروغ اور نوجوانوں کی راہنمائی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔ رسجا ایک ایسا فعال پلیٹ فارم ہے جس میں ملک کے سینئر صحافی شامل ہیں، جو کھیلوں کی دنیا کے مسائل اجاگر کرنے میں مؤثر آواز بنے ہوئے ہیں۔
Pasban News
مئی 31, 2025
بین الااقوامی
"صحافت: صرف آزاد رائے یا سچ بولنے کا حوصلہ؟”
Pasban News
مئی 29, 2025
بین الااقوامی
میونسپل کمیٹی اور پبلسٹی ٹیکس
Pasban News
جون 4, 2025
0
بین الااقوامی
آپریشن سپائڈرز ویب تاریخ کا سب سے بڑا اور انوکھا ڈرون حملہتحریر: وقار نسیم وامقیوکرین نے روس کے مختلف فضائی اڈوں پر ایک بڑا ڈرون حملہ کیا، جس میں 40 سے زائد روسی بمبار طیارے تباہ ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ یہ حملہ سائبیرین علاقے میں واقع بیلیا ایئر بیس سمیت دیگر مقامات پر کیا گیا، جہاں جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے بمبار طیارے موجود تھے۔ حملے کے نتیجے میں ایک اندازے کے مطابق روسی فضائیہ کو تقریباً 7 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا۔یہ حملہ روس کے اندر طویل ترین فاصلے تک کیا جانے والا بڑا اور اہم حملہ قرار دیا جا رہا ہے، یوکرینی حکام کے مطابق روس کے خلاف حملے میں 472 ڈرونز، سات بیلسٹک اور کروز میزائلوں کا استعمال کیا گیا۔ اس حملے کو روس کے خلاف یوکرین کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یوکرین کی سکیورٹی سروس کا کہنا ہے کہ آپریشن سپائیڈرز ویب کی ڈیڑھ برس سے منصوبہ بندی کی جا رہی تھی اور صدر زیلنسکی اور جنرل مالیوک اس کو خود مانیٹر کر رہے تھے۔روس کے اندر واقع ایک گودام میں ڈرونز کے پارٹس جوڑنے کا عمل کیا گیا اور بارودی مواد سے لیس ان ڈرونز کو لکڑی کے پورٹیبل گھروں میں چھپا کر ٹرکوں کے ذریعے فضائی اڈوں کے قریب پہنچایا گیا۔ ان گھروں کی چھتیں ریموٹ کنٹرول میکانزم کے ذریعے کھولی گئیں، جس کے بعد ڈرونز اُڑان بھر کر اپنے اہداف کی طرف روانہ ہوئے۔یہ حملہ یوکرین کی نئی جنگی حکمت عملی کی عکاسی کرتا ہے۔ روسی حکام نے تصدیق کی ہے کہ کئی مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، روس کی جانب سے ایک بڑے جوابی حملہ کی توقع بھی کی جا رہی ہے جبکہ یہ صورتحال عالمی سطح پر نئی کشیدگی کو جنم دے سکتی ہے، اور کچھ ماہرین اسے تیسری جنگ عظیم کے خطرے کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ تاہم، اس وقت سفارتی کوششیں بھی جاری ہیں تاکہ تنازع کو مزید بڑھنے سے روکا جا سکے۔ حالات تیزی سے بدل رہے ہیں، اور آنے والے دنوں میں مزید پیش رفت متوقع ہے۔
Pasban News
جون 2, 2025
0
بین الااقوامی
چوہدری شجاعت حسین کی راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کے نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد اسلا م آباد (انیلہ ایاز چوہدری سے) چوہدری شجاعت حسین نے اپنے تہنیتی پیغام میں ایاز اکبر خان کو چیئرمین، فیصل ساہی کو صدر، عارف خان کو جنرل سیکریٹری اور حسنین لیاقت کو فنانس سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے احمر نجیب ستی کو انفارمیشن سیکریٹری، محمد شفیق راجہ کو سینئر نائب صدر، نوید کھوکھر کو نائب صدر اور امبرین علی کو نائب صدر برائے خواتین منتخب ہونے پر بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ رسجا ایک متحرک اور فعال اسپورٹس جرنلزم کا پلیٹ فارم ہے، جو نہ صرف صحافتی اقدار کی پاسداری کرتا ہے بلکہ کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی رہنمائی میں بھی اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے دورِ حکومت میں صحافیوں کی فلاح و بہبود اور کھیلوں کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کیے گئے۔ بطور صدر کبڈی فیڈریشن بھی بے شمار قومی و بین الاقوامی ایونٹس کا انعقاد کیا، جنہیں رسجا نے ہمیشہ مثبت انداز میں اجاگر کیا۔پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور ترجمان مصطفیٰ ملک نے بھی رسجا کی نئی باڈی کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مصطفیٰ ملک نے کہا کہ سپورٹس جرنلزم معاشرے میں مثبت سرگرمیوں کے فروغ اور نوجوانوں کی راہنمائی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔ رسجا ایک ایسا فعال پلیٹ فارم ہے جس میں ملک کے سینئر صحافی شامل ہیں، جو کھیلوں کی دنیا کے مسائل اجاگر کرنے میں مؤثر آواز بنے ہوئے ہیں۔
Pasban News
مئی 31, 2025
0
بین الااقوامی
"صحافت: صرف آزاد رائے یا سچ بولنے کا حوصلہ؟”
Pasban News
مئی 29, 2025
0
بین الااقوامی
پاک بھارت تنازعہ
Pasban News
مئی 29, 2025
0
مزید پڑھیں

Gallery
اوپر تک سکرول کریں۔